
مختصر کوائف
سندھ
تفصیلی وضاحت
نائب امیر
تعلیمی قابلیت :ایم اے ایل ایل بی
سابق ناظم انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی کراچی
سابق ناظم انجمن طلباء اسلام کراچی ڈویژن ( دو بار)
سابق ناظم انجمن طلباء اسلام سندھ (دو بار )
سابق ناظم کنونشنانجمن طلباء اسلام، 1996 ،جامعہ نعیمیہ لاہور
سابق مرکزی سیکریٹری جنرل انجمن طلباء اسلام
سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام
سابق بانی سیکریٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی
چئیر مین سحر فاؤنڈیشن ٹرسٹ کراچی
نائب امیر مصطفائی تحریک ( موجودہ)
نڈر بہادر بے باک
ان کی قیادت میں کراچی سمیت سندھ بھر میں بے شمار بڑے پروگرامات جلسے جلوس اور ریلیاں تاریخ کا حصہ رہی ہیں۔
کراچی میں متحدہ طلبہ محاذ کی قیادت کی اور تمام طلبہ تنظیموں کو ایک ضابطہ امن پر متفق کیا جو اپنی جگہ ایک کارنامے سے کم نہیں۔ ملک کے سیاسی، معاشی، معاشرتی اور تعلیمی مسائل پر مختلف ٹی وی چینلز محمد افتخار غزالی کو اپنے حالات حاضرہ کے پروگرامات میں گفتگو کے لئے مدعو کرتے رہتے ہیں۔
