Mustafai Dashboard

عنوان : :

میلاد منائیں سیرت اپنائیں

اس مرتبہ ربیع النور کو اور بہترین انداز سے منانے کیلئے مصطفائی تحریک نے یکم سے  12 ربیع الاول تک بارہ روزہ سرگرمیاں ترتیب دی ہیں

تمام سطح کی تنظیمات کی خدمت میں گزارش ہے کہ ان سرگرمیوں کو اپنا کر سیرت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی خوشبو سے اپنے زہن وقلب اور معاشرے کو معطر کرنے کیلئے مصروف عمل ہو جائیں


رپورٹر کا نام :

staff reperting

رپورٹنگ سٹی :

لاہور

رپورٹنگ کی تاریخ اور وقت :

2025-08-25 12:56:00

برائے رابطہ