علوم پبلشرز
علوم پبلشرز کا مقصد تعلیم و تربیت کو فروغ دینا اور علم کے نور کو عام کرنا ہے، اور ہم یہ کام معیاری اور با مقصد مطبوعات کے ذریعے انجام دے رہے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ علم کو ہر فرد کی دسترس میں اور ہر فرد کے لیے دلچسپ و پر تاثیر ہونا چاہیے۔ اسی وژن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم درسی کتب نصابی ضرورتوں کے عین مطابق تیار کرتے ہیں اور فکر انگیز تحریری مواد کی فراہمی ہمارا خاصہ ہے ، جو طلبہ کی تعلیمی کامیابی میں مددگار بنتی ہے اور زندگی بھر حصولِ علم کی تحریک فراہم کرتی ہے۔
دی ویلیوز کالج
ویلیوز کالج سسٹم میں آپ کا خیر مقدم ۔یہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں روایت جدت کو پروان چڑھاتی ہے ، اور اسلامی اقدار کا جوہر جدید تعلیم کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے ہم آہنگ ہوتا ہے ۔ کیونکہ ہم نہ صرف ذہنوں بلکہ اپنے طلباء کی روحوں کی پرورش پر یقین رکھتے ہیں ۔ہمارے ہاں تعلیم و تربیت کا ایک جامع نظریہ موجود ہے جو درسی کتب اور کلاس رومز سے بلند ہو کر پروفیشنل زندگی کو فروغ دیتا ہے ۔ ویلیوز کالج سسٹم میں ہم صرف ماہر تعلیم کاکرادر ہی نہیں نبھاتے بلکہ ہم نصابی سر گرمیوں کے ذریعےایک متوازن اور متحرک شخصیت کو پروان چڑھانے کی تگ ودو کرتے ہیں۔ چاہے کھیل ہوں،فنون لطیفہ یا سماجی خدمت،ہم سمجھتے ہیں کہ یہ تجربات ،کردار کی تشکیل اور اقدار کو ابھارنے کے لیے اتنے ہی اہم ہیں جتنی کہ روایتی تعلیم ہمارا نقطہ نظرنہایت سادہ لیکن بہت گہرا ہے: ہم درد مند دل اور مثبت سوچ کے حامل افراد پیدا کرنا چاہتے ہیں جن کا کردار اسلامی اصولوں سے آراستہ ہو اور وہ عالمگریت کے ماحول میں سبقت حاصل کرنے کی صلاحیتوں سے لیس ہوں ۔ہم ایک ایسے سماج کا تصور کررہے ہیں جہاں نئ نسل میں تجسس کی حوصلہ افزائی کی جائے ، تنوع کا خیر مقدم ہو اورمعیار کو اولیت دی جائے ہمارا مشن نشو ونما کاایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں ہر طالب علم تعلیمی،روحانی اور سماجی حوالے سے اپنی صلاحیتوں کومکمل طورپر اجاگر کرنے میں آزادو خودمختار ہو۔ہم کوشاں ہیں کہ حصول علم کی تڑپ پیدا ہو ،دوسروں کے لیے ہمدردی کا احساس بیدار ہو اور خدمت و خوشحالی کے لیے ایک تاحیات عزم فروغ پائے آئیے اس نئے طرز تعلیم میں ہمارے ہمسفر بنیئے ،جہاں تعلیم صرف ایک سفر نہیں ہےبلکہ یہ ایک تبدیلی کا تجربہ ہے جو آپ کو اس دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لیے تیار کرتا ہے۔
دی ویلیوز سکول
ویلیوز اسکول سسٹم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔یہ ایک ایسا تعلیمی منصوبہ ہے جہاں نو نہال ذہنوں کی پرورش اسلامی اصولوں اور جدید عصری تقاضوں کے خوبصورت ملاپ سے کی جاتی ہے ۔یہ پلے گروپ کی چنچل راہداریوں سے لے کر ہمارے میٹرک پروگرام کے فیصلہ کن مراحلے تک جامع ترقی اور علمی برتری کے سفر کا آغازہے۔ ہمارا وژن بہت سادہ لیکن گہرا ہے: آنے والے کل کےلیے ہم نے ایسے افراد تیارکرنےہیں جن کے ایمان کی جڑیں گہرائی میں اتری ہوئی ہوں اور وہ ایسے علوم اور مہارتوں سےلیس ہوں جو ہرلمحہ پھلتی کائنات میں ترقی کی طرف گامزن رہیں۔ہم ایسے سماج کا خواب دیکھ رہے ہیں جہاں ہر طالب علم کو اپنی صلاحیتوں کے ادراک اور ان کو پروان چڑھانے کی مکمل آزادی حاصل ہو، تاکہ وہ معاشرتی ترقی میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔ دی ویلیوزسکول سسٹم میں اس بات کا شدت سے احساس پایاجاتا ہے کی ہم نصابی سر گرمیاں ایک متوازن تعلیمی نظام کا اہم جزو ہیں۔کھیلوں اور فنون لطیفہ سے لے کر سماجی خدمت کے اقدامات تک،ہر طالب علموں کو ان کے جذبات کی دریافت اور کلاس روم سے باہر کی زندگی کی اہم مہارتوں کی تحصیل کے کافی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ رجحان کی جانچ ہمارے لیے محض ایک "پہیلی تماشہ " نہیں ہے۔یہ ہمارے تعلیمی نقطہ نظر کا سنگ بنیاد ہے۔ہم تعلیم میں ابھرتے ہوئے رجحانات کا مسلسل جائزہ لیتےرہتے ہیں اور 21ویں صدی میں طلباء کودر پیش مسائل کے حل کے لیے اپنے نصاب کو عصری ضرورتوں کے مطابق ڈھالتےرہتے ہیں ۔ جو چیز ہمیں دوسرے اداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ زندگی کے ہر پہلو میں اسلامی اقدار کوتعلیم کے ساتھ ضم کرنے کے لیے ہماراغیر متزلزل عزم ہےکیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ جدید زندگی کی پیچیدگیوں سے ہمت اور عزم کے ساتھ نبردآزما ہونے کے لیےایک مضبوط اخلاقی قطب نما ہونا ضروری ہے ۔ ایک ایسی دنیا ،جہاں تعلیم اکثر اوقات محض تعلیمی کامیابیوں تک محدود ہے ،وہاں ہم کردار کی نشوونما ،درد مندی اور سماجی ذمہ داریوں کے احساس کو ترجیح دے کر منفردہیں۔ہمارے طلباء نہ صرف اسکالرز کے طور پر ابھرتے ہیں بلکہ ہمدرد افراد کے طور پر بھی نمایاں ہوتے ہیں جوکہ دنیا میں معنی خیز تبدیلی لانے کے لیے تیار ہیں ویلیوز سکول سسٹم میں ہمارے ہمسفر بنیں جہاں برتری کا معیار اچھا اخلاق ہیں اور جہاں ہر بچے کو چمکنے اور بلندیوں پر جگمگانے کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔آئیے مل کرسوچوں میں نئی روح پھونکیں،دلوں کونئی جلا بخشیں اور ایک ایسے مستقبل کی صورت گری کریں جس میں لامحدود امکانات موجود ہوں۔
نصب العین
مصطفائی معاشرے کا قیام جو
ہر انسان کےلئےامن وسلامتی،عدل وانصاف اورفلاح
ونجات کاضامن ہے.
ہماری ٹیم
مرکزی انتظامیہ
امیر
غلام مرتضیٰ سعیدی
امیر
سینئر نائب امیر
زاہد محمود خان ایڈووکیٹ
سینئر نائب امیر
نائب امیر
محمد افتخار غزالی
سندھ
نائب امیر
ارشد تبسم
جنوبی پنجاب
سیکریٹری جنرل
حافظ محمد قاسم مصطفائی
سیکریٹری جنرل
جوائنٹ سیکریٹری اوّل
خالد مسعود گھنجیرہ
جوائنٹ سیکریٹری اوّل
جوائنٹ سیکریٹری دوم
میاں شہزاد احمد
جوائنٹ سیکریٹری دوم
پریس سیکریٹری
سعید احمد چشتی
پریس سیکریٹری
فنانس سیکرٹری
اقبال شاد
فنانس سیکرٹری
صوبائی کابینہ جات
صدر جنوبی پنجاب
محمد امین مدنی
جنوبی پنجاب
نائب صدر جنوبی پنجاب
علی عثمان گھمن
نائب صدر جنوبی پنجاب
جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب
منیر احمد مصطفائی
جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب
جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب
ثاقب اعوان
جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب
پریس سیکریٹری جنوبی پنجاب
عرفان فرحت
پریس سیکریٹری جنوبی پنجاب
فنانس سیکرٹری جنوبی پنجاب
غلام عباس اویسی
فنانس سیکرٹری
کابینہ پنجاب شمالی
کابینہ
کابینہ
صدر شمالی پنجاب
ذوالفقار حیدر سیالوی
صدر شمالی پنجاب
سینئر نائب صدر شمالی پنجاب
سید ارشد گیلانی
سینئر نائب صدر شمالی پنجاب
نائب صدر شمالی پنجاب
محمد اکرم مصطفائی
نائب صدر شمالی پنجاب
جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب
سعید علی عمران
جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب
جوائنٹ سیکریٹری شمالی پنجاب
رشید احمد خان سہو
جوائنٹ سیکریٹری شمالی پنجاب
پریس سیکریٹری شمالی پنجاب
ملک آفتاب احمد اعوان
پریس سیکریٹری شمالی پنجاب
فنانس سیکرٹری شمالی پنجاب
منیر مصطفائی
فنانس سیکرٹری شمالی پنجاب
کابینہ سندھ
کابینہ
کابینہ
صدر سندھ
افتخار علی نوری
سندھ
جنرل سیکریٹری سندھ
متین اویس مصطفائی
جنرل سیکریٹری سندھ
سینئر نائب صدر سندھ
آفتاب رضوی
سینئر نائب صدر
نائب صدر سندھ
شفیق رحمن بٹ
نائب صدرسندھ
جوائنٹ سیکریٹری سندھ
بھائی خان کهيمیڻو
جوائنٹ سیکریٹری سندھ
پریس سیکریٹری سندھ
علی مرادچاچڑ
پریس سیکریٹری سندھ
فنانس سیکرٹری سندھ
ظہیر السلام
فنانس سیکرٹری سندھ
اراکین مشاورت
رکن مشاورت
محمد طاہر انجم
شمالی پنجاب
رکن مشاورت
اعجاز احمد فقہی
شمالی پنجاب
رکن مشاورت
ڈاکٹر طارق محمود
شمالی پنجاب
رکن مشاورت
خالد مسعود گھنجیرہ
شمالی پنجاب
رکن مشاورت
افتخار احمد مانگٹ
شمالی پنجاب
رکن مشاورت
ارشد تبسم
جنوبی پنجاب
رکن مشاورت
محمد رضا شہیدکا
جنوبی پنجاب
رکن مشاورت
محمد عامر دریشک
جنوبی پنجاب
رکن مشاورت
سردار محمد اسلم چانڈیا ایڈووکیٹ
جنوبی پنجاب
رکن مشاورت
فیاض فہیم چاچڑ
جنوبی پنجاب
رکن مشاورت
مظہر علی شاہ
سندھ
رکن مشاورت
سید رفیق شاہ
سندھ
رکن مشاورت
سید اشرف علی رضوی
سندھ
رکن مشاورت
عبدالصمد گاڈت
سندھ
رکن مشاورت
محمد افتخار غزالی
سندھ
نماز کے اوقات
ماہانہ ٹائم ٹیبل
7:00 am
5:00 pm
مصطفائی تقریبات
!ابھی تک کوئی تقریبات نہیں ہیں
مصطفائی ٹائم لائنز
اجلاس صوبائی مشاورتی کونسل مصطفائی تحریک شمالی پنجاب ادارۃالمصطفیٰ گوجرانوالہ امیرِ تحریک سمیت قائدین پنجاب شمالی ڈویژن و اضلاع اظہارِخیال کرتے ہوئے
ڈیلی پوسٹ
- Murtaza786 بہت اعلیٰ جناب
اجلاس صوبائی مشاورتی کونسل مصطفائی تحریک شمالی پنجاب ادارۃالمصطفیٰ گوجرانوالہ امیرِ تحریک و دیگر قیادت کی پنجاب شمالی کے استقبال کی تصویری جھلکیاں
- Murtaza786 Masha Allah very nice
ڈیلی پوسٹ
- Murtaza786 Masha Allah
ڈیلی پوسٹ
- Murtaza786 Wah G wah
Loading More post
اس ایونٹ میں شامل ہوں۔
ابھی خریداری کریں۔
Loading Product...
نوکری کی درخواست
پروفائل سے اپلائی نہیں کر سکتے کیونکہ آپ نے ابھی تک پروفائل سے ریزیومے نہیں بنایا!
عطیہ کے لیے
"Give charity without delay, for it stands in the way of calamity." ( AL-TIRMIDHI, HADITH 589 )
Nam fermentum, ipsum in suscipit pharetra, mi odio aliquet neque, non iaculis augue elit et libero. Phasellus tempor faucibus faucibus. Sed eu mauris sem. Etiam et varius felis. Maecenas interdum lorem eleifend orci aliquam mollis. Aliquam non rhoncus magna.
Amount Funded
PKR 245,465
Total Amount Required
PKR 1,000,000
عطیہ کریں
آرڈر پروڈکٹ